Quetta Chember of Commerce - 708698539316694

Quetta Chember of Commerce
Quetta Chember of Commerce 4.1K Views
  • 56
  • 19
  • 20

کوئٹہ، چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز بلوچستان کے پیٹرن انچیف غلام فاروق ،سابق صدر چیمبر آف کامرس حاجی عبدالودود اچکزئی،سابق نائب صدر اختر کاکڑ ،نیاز محمد،حاجی جمعہ خان بادیزئی،حاجی جانان اچکزئی، محمد اکرم،سردار رشید ناصر،محمد سرور،محمد خان،سردار نصیر کاکڑ ،حسن اچکزئی و دیگر چیمبر آ ف کامرس اینڈ انڈسٹریز بلوچستان کے سینئر نائب صدر منتخب ہونے پر حاجی ایوب خلجی کومیڈیاں اور پھولوں کا ہار پہنا رہے ہیں جبکہ پیٹرن انچیف غلام فاروق خلجی سینئر نائب صدر کے منصب پر بھی بیٹھا رہے ہیں

Posted 2 years ago in OTHER