Watch Prime Time Bulletin Live (17-05-2021)

92 News HD Plus • 9 months ago   1.2K     81  •  35K Views
Generate Download Links Click the button to get the download links.

Watch Prime Time Bulletin Live
(17-05-2021)
#92NewsHDPlus #PrimeTime #Bulletin #politics #Sports #Roundup #weather #Entertainment #Business #Pakistan

Posted 9 months ago in Politics
Comments
Ramiz Raja
Ramiz Raja9 months ago

🌴یا اللہ مدد 🌴
اگر عمران خان یہ نظام لے ائے اللہ بھی مدد کرے گا اور اللہ کا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی مدد کرے گا یہ نظام لے آؤ اپنی کرسی بچاؤ قدرتی🌴 محبتِ رسول کا تقاضا👈توہینِ رسالت کے نظام کا خاتمہ کوئی قانون اس وقت تک نتیجہ پیدا نہیں کرتا، جب تک اس کی پشت پر ایک مستحکم نظام نہ ہو. اس ملک کی سب سے بڑی خرابی نظام کی خرابی ہے. قوانین تو بعد کی باتیں ہیں. ہم پر جو نظام مسلط ہے، وہ انگریز کی غلامی کے زمانے کا ہے.اس دور کی عدالتیں جھوٹی، سیاسی نظام جھوٹا ہے. یونین کونسل کے ممبر سے لے کر سب سے بڑے عہدیدار تک اس نظام کے آلہ کار اور ایجنٹ ہیں.اسی طرح توہینِ رسالت کا کوئی بھی اچھے سے اچھا قانون بنا لیا جائے، سسٹم غلط ہے تو غلط قوتیں اس قانون کو بھی اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرلیں گی. اور پھر دیکھنے کی بات ہے کہ توہینِ رسالت ایک فرد کرے تو قانون حرکت میں آتا ہے اور اگر توہینِ رسالت پورا سسٹم کرے تو کوئی لیڈر اور کوئی جماعت میدان میں نہیں آتی. کیا سود خوری کا نظام توہینِ رسالت نہیں ہے؟اس توہینِ رسالت میں کون عاشق میدان میں آیا ہے؟ یہاں کا سیاسی نظام جس کا بنیادی کام امن دینا تھا، خوف بانٹتا ہے، دہشت پیدا کرتا ہے اور انسانوں کو قتل کرتا ہے. کیا یہ توہینِ رسالت نہیں ہے؟ اس توہینِ رسالت کے خلاف کہاں ہے عاشقانِ رسول کا مجمع؟ فلسطین میں ظلم ہو رہا ہے حضور پاک کے امتیوں پر مسجدوں پراور اس کے خلاف کسی قسم کی کوئی مزاحمت نہیں. توہینِ رسالت بطورِ نظام کے ہو رہی ہے. اس توہینِ رسالت کو ختم کرنے کا واحد راستہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے لائے ہوئے نظام کو عملی طور پر قائم ہے کوئی بھی قانون میدان میں اترنے کو کو تیار نہیں ہیں 🌴🌴 رمیز راجہ پاکستانی

Inamullah Sarhadi
Inamullah Sarhadi9 months ago

ڈالر زیادہ میلیگا لیکن فلسطین پر توڑا خاموشی اختیار کرو یورپی یونین کے باجوہ سے ملاقات😂😂

Shakir Baba
Shakir Baba9 months ago

Good 92 news

Zahoor Khan
Zahoor Khan9 months ago

Goob

Ahmed Khuwaja
Ahmed Khuwaja9 months ago

Ijlas ijlas karna band Kar do
Ya haq k sath ya batil k sath
Qom ko bata o Imran Khan Sb (P.M)

Sadam Tanha
Sadam Tanha9 months ago

Asad Wazir
Asad Wazir9 months ago

Good

Inayat Inayat
Inayat Inayat9 months ago

Pj

Ismail Khan
Ismail Khan9 months ago

Muhammad Said
Muhammad Said9 months ago

G