شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے گا یا نہیں؟

Geo News Urdu 50.8K Views
  • 332
  • 10
  • 11

Generating Download Links...

حدیبیہ کیس کھولنے کا معاملہ، کوئی نئے ثبوت ملے ہیں؟
باہر جانے دیا جائے یا نہیں، شیخ رشید کیا چاہتے ہیں؟

#NayaPakistan #GeoNews

Posted 7 months ago in Politics

ماریہ شہزادی 7 months ago

عمران خان جتنے محازوں پر اکیلا لڑ رہا ہے
‏یہ اسی کا حوصلہ
‏عمران خان کی کوالٹی ہے کہ وہ ہارنہیں مانتا
‏وہ اٹھے گا،پھر لڑے گا
‏ہم اسکے ساتھ ہیں وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء اللہ پاک میرے کپتان کو مزید عزت دیں آمین❤️✌

Akbar Jan 7 months ago

پکڑو یہ پاکستان کے عواموں کا چور ہے

Ch Arshad Sardar 7 months ago

Niaazi Dalla hy ye sirf bhonkny per maharat rakhta hy aik ilzaam bhi sachaa nahi sirf waqtt zaya kia jis sy awam ka bhalla ho aisaa koi kaam nahi kia in fact ye apny spotroon ko bhi ghatiaa samajh ker kissi meeting mein unko mukhatib nahi karta
Jis tarhaa ye noon leage sy darta hy issi spirt sy ye aam public ki fikar ker k unky liey kisi depmnt ko bhi better public service provider bana daitta tab kuch kehny k liey tou moujood hona tha

Sobia Naaz 7 months ago

گاؤں کا مالدار نمبردار مسجد میں جھاڑو لگا رہا تھا، اتنی دیر میں مسجد کے امام صاحب تشریف لاٸے اور کہا: نمبردار صاحب یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں؟

نمبردار نے کہا: امام صاحب آپ نے ہی بتایا تھا کہ مسجد کی صفاٸی کا بڑا ثواب ہے تو سوچا کہ میں کیوں اس سے محروم رہوں۔۔!

امام صاحب آگے بڑھے موصوف کے ہاتھ سے جھاڑو لے لیا اور کہا: یہ ثواب کسی غریب کیلٸے چھوڑ دیں اللہ نےآپ کو مال دولت دیا ہے آپ کا کام مسجد کی صفاٸی نہیں بلکہ آپ کا کام مساجد کی تعمیر غریبوں پر خرچ کرنا ھے اگر آپ بھی صفاٸی کر کے ثواب لیں گے تو مسجدوں کی تعمیر کون کریگا؟؟

خبر پڑھی کہ وزیر اعظم صاحب نے فلسطین پے جاری بدترین ظلم کی مذمت کی ہے،
تو ہم بھی یہ کہیں گے کہ خان صاحب یہ #مذمت والے #ثواب ہم غریبوں کیلٸے چھوڑ دیں، یہ آپکے لئے نہیں ہیں،

آپ کو اللہ نے کرسی، اقتدار فورس، دنیا کی بہترین ایجنسی اور اوپر سے نیشنل ایکشن پلان بھی دیے ہیں، آپ کا کام مرمت کا ہے مذمت کا نہیں
بسم اللہ کیجٸے اپنے حصے کا کام کیجیے۔۔
اللہ کا نام لیکر ایک دھمکی ہی دے دیجیے ۔۔۔

Rana Mohammad Aslam 7 months ago

جس۔خاص۔مقصد۔کے۔لیے۔شہباز۔شریف۔کو۔لندن۔جانا۔تھا۔وہ۔تو۔فون۔پرہی۔حل۔ھوگیا۔ھے۔اب۔وہ۔جائے۔نہ۔جائے۔حکومت۔نے۔اپنا۔چہرہ۔حسدی۔عوام۔کے۔سامنے۔عیاں۔کردیا۔اور۔اپنا۔کام۔بھی۔تمام۔کرالیا۔