کامرہ کے ایک نجی کالج میں سیکورٹی گارڈ سے گولی چل گئی فسٹ ائیر...

GEO News
GEO News 937 Views
  • 7
  • 3
  • 0
Download MP4 SD 1.58MB
  • QR code for mobile device to download SD video

کامرہ کے ایک نجی کالج میں سیکورٹی گارڈ سے گولی چل گئی فسٹ ائیر کا طالبعلم زوئیب گولی لگے سے شدید زخمی ایک پرائیوئٹ کلینک میں لے جانے کے بعد معاملہ سیریز ہونے پر اٹک ہسپتال منتقل کر دیا گیاپولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا تحقیقات شروع تفصیلات کے مطابق کامرہ کے پرائیویٹ چنار کالج کے پرنسپل خواجہ محمد اعظم نے ایکسپریس کو بتا یا کہ میں کالج میں موجود تھا اور سیکورٹی گارڈ محمد امین صبح کے وقت کالج کی سیڑھیوں پر کھڑا تھا کے اسکے ہاتھ میں موجود پسٹل سے اس وقت گولی چل گئی جب کالج میں طلبا ء اور اساتذہ کی آمد کا سلسلہ جاری تھا گولی چلنے سے سیڑھیاں اترنے والے بدنصیب فسٹ ائیر کے طالب علم زوہیب ولدسجاول سکنہ کاملپور موسیٰ کو گولی لگ گئی جسکے نتیجہ میں طالب علم شدید زخمی ہو گیا جسکو مقامی پرائیویٹ کلینک میں پہنچا یا گیا مگر پولیس اور میڈیا کے پہنچنے کے بعد شدید زخمی طالبعلم کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا گیا اس واقعہ کی اطلاع پر حضرو تھانہ پولیس چوکی ہٹیاں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر سیکورٹی گارڈ کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دیں

Posted 3 years ago in ENTERTAINMENT