شبلی فراز اور پرویز رشید کے درمیان لفظی جنگ

92 News HD Plus • 1 year ago   173     14  •  20.3K Views
Generate Download Links Click the button to get the download links.

براڈ شیٹ کے معاملے پر خوب گرما گرمی، شبلی فراز اور پرویز رشید کے درمیان لفظی جنگ
رپورٹ دیکھیں

Posted 1 year ago in Politics
Comments
Ilyas Khan
Ilyas Khan1 year ago

الیاس خان
کامران شاہد یہ مصدق ملک کی ہنسی نہیں ہے یہ مصدق ملک کی بے شرمی کی ہنسی ہے ؟
آج کے دور میں نیب کی طرف سے جو راز و نیاز کھل رہے ہیں اس پر ایک بڑا ایوارڈ مقرر کیا جائے اور بیس پچیس چھوٹے ایوارڈ بی ساتھ میں رکھے جائیں بڑے ایوارڈ کے لئے نواز شریف ، شہباز شریف آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان شریف میں جو سب سے بڑا چور ہو جس نے سب سے زیادہ لوٹ مار مچائی ہے ایمانداری سے اسکو دیا جائے ؟
اور اس ادارے کے مضمون میں جہاں سے سول سروس کے افسران اور جج ٹریننگ حاصل کرتے ہیں وہاں پر ان افسران کو انکی چوریوں کے مضمون پڑھائے جائیں چھوٹے بی کلاس ایوارڈ کے لئے خواجہ آصف ، مریم نواز ، آدی فریال تالپور زرداری ، شاہد خاقان عباسی ، امیر مقام ، مصدق ملک ، وزیر اعلیٰ سندہ مراد علی شاہ ، اسپیکر آغا سراج درانی ، ڈاکٹر عاصم ، ارستو احسن اقبال ، ریلوے انجن لوہے کے چنے والا لاہوری خواجہ ، ملتان والا سابقہ وزیراعظم گیلانی ، سابقہ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ، پشاوری شیر پاؤ ، لال ٹوپی ولی خان کا بیٹا . مولانا فضل الرحمان کا وزیر اعلیٰ کے پی کے اکرم درانی ، اور
خواجہ آصف کے حوالے سے نیب کے پاس ایک نیا نام کشمالہ طارق آیا ہے سابقہ اسمبلی کوئن جن کے حسن کے چرچے ہر اسمبلی کے ممبر کی زبان پر عام تھے کشمالہ طارق کے اکاؤنٹ میں خواجہ آصف کی طرف سے 12 کروڑ روپے سے زیادہ جمع کرائے گئے ؟
ان سب کو ایک ایک ایوارڈ بی دیا جائے یہ بھی چوری کے ایوارڈ کے حقدار ہیں ؟ اور باقی ان سب کی بیٹے دامادوں کے لئے ایوارڈ سی کا بعد میں اعلان کیا جائے ؟
اور ایوارڈ سی کے چوروں کا مضمون پولیس کورس میں شامل کیا جائے

Sami Kakar
Sami Kakar1 year ago

‏یقین مانے جس طرح Nokia 3310
میں 4G کا آپشن نہیں تھا
ٹھیک اسی طرح یوتھیوں میں بھی غیرت والا آپشن ہی نہیں ہے..
خان صاحب کو دیکھ لو.😐🤷‍♀

Malik Muhammad Iqbal Bhacher
Malik Muhammad Iqbal Bhacher1 year ago

Musharaf door mn imran khan nain kon sa ilazam lavgaya tha jis pr mushraf nain es company ko hire kia tha ?

Gullam Rasool
Gullam Rasool1 year ago

Pti Nice Pakistan

Gullam Rasool
Gullam Rasool1 year ago

Pti Nice Pakistan

Aqil Khan
Aqil Khan1 year ago

But this is a sad moment of great concern that Mr. Shahzad Akbar was aware of the cancellation of this agreement with Broadsheet LLC, following General Musharraf's NRO to Nawaz Sharif, who helped Broadsheet pay a 28 million fine at the side of Pakistan. Why Mr. Shehzad Akbar has not been made contact with Broadsheet LLC to negotiate this agreement in favor of Pakistan, since he has been deployed for this major task of "Recovery of Public money"?

Rashid Ali
Rashid Ali1 year ago

کیا آپ پودوں کے شوقین ہیں تو ابھی ہمارے پیج کا وزٹ کریں اور اپنی پسند کے پودے ڈھونڈھیں ہم آپ کو کراچی میں آپ کے گھر پوھنچا کر دیں گے..
https://www.facebook.com/RentAplantService/