"مہنگائی کرنا عمران خان کی مجبوری ہے کیونکہ پہلے سے بہت قرض ہے"

Kay2 TV 34.9K Views
  • 686
  • 56
  • 62

Generating Download Links...

"مہنگائی کرنا عمران خان کی مجبوری ہے کیونکہ پہلے سے بہت قرض ہے"
کیا آپ اس شخص کی بات سے اتفاق کرتے ہیں؟

Watch Complete Program |...

Posted 3 months ago in Politics

Aagaaze Safar 3 months ago

جو میڈیا چینل والے ان کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں ان کی ہمت کو سلام پیش کرتے ہیں. اور دوسری جانب ان بزدل میڈیا والوں کو کے بارے میں یہ ہی کہو گئ یہ صرف جھوٹ کے خلاف اور فحاشی کے حلاف ہی آواز اٹھاتے ہیں.....
ہی آواز اس بیٹی کے لیے جس کی ماں کا اس دنیا سے رخصت ہونا صرف اس پی او ایف ہسپتال کے نااہل ڈاکٹر زمہ دارہے. پی او ایف ہسپتال میں مریضوں کا سراعام قتل کیے جارہے ہیں... پر کوئی ان کے خلاف آواز بلند کیوں نہیں کرتا سب اس ظلم پر چپ کیوں سادے ہوئے ہیں.... اس بات کو کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جو بھی پی او ایف ہسپتال کا نام سنتا ہے وہ ہی کہتا ہے ہمارے فلاں کا قتل بھی ایسے کیا مگر سوائے افسوس کہ کچھ نہیں کر سکتے ہیں... آپ سب اپنی ہمت مت ہارو آپ سب بھی بہت مضبوط ہو آپ سب بھی ان سب قتل ہونے والوں کے خلاف آواز بلند کر سکتے ہو ہمارے پیارے تو ہم سے دور ہو گئے. مگر آج بھی ان لوگوں کا کچھ نہیں بگڑا. جو بھی اس ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں وہ لوگ وہاں سے کسی اور ہسپتال کا رخ کرے تا کہ دوسروں کی طرح آپ بھی قتل ہونے اور قربانی کا بکرا بننے سے بچ سکے. اور جن کے پیارے ان سے دور جا چکے ہیں... وہ ان کسائ اور جلاد ڈاکٹروں کے خلاف آواز بلند کریں... میری طر ح اور بھی لوگ ہیں جو انصاف پانا چاہتے ہیں. تو او سب مل کر آواز بلند کرتے ہیں کسی اور ماں کا لخت جگر کسی اور بہن کی ڈھال کسی اور باپ کا سہارا اجڑنے سے پچاتے ہیں اور پی او ایف ہسپتال کو نااہل ڈاکٹروں اور ٹرینک کرنے والے اور تجربات کرنے والوں سے آزاد کرواتے ہیں اور اس پیغام کو اعلیٰ حکام تک پہنچاتے ہیں.... تا کہ یہاں بہت سی قیمتی جانوں کا ضیاع ہونے سے بچا جا سکے....کیوں کہ اس ہسپتال کے حالات بہت خراب ہے.....

Malik Sajid Awan 3 months ago

‏ایک شخص کی بیوی بیمار ہوگئی وہ بستر مرگ پر تھی
شوہر نے سوچا کیوں نا مرنے سے پہلے آخری بار ع غ کیا جائے اس نے بیوی کے ساتھ ع غ کیا
دونوں میاں بیوی نے غسل کیا تو بیوی ایک دم ٹھیک ہو گئی
‏کچھ عرصہ بعد اس شخص کی بیوی کی دادی بیمار تھی دونوں عیادت کو گئے دادی بستر مرگ پر تھی
اس شخص نے بیوی کے کان میں آہستہ سے کہا:
اسکا علاج مجھے معلوم ہے لیکن اس میں گناہ بہت ہے۔۔۔۔۔

مہنگائی کا علاج ہمارے پاس ہے لیکن اس میں کچھ مشکلات ہیں: ع غ نیازی

Afsar Khan 3 months ago

چرس شراب کنجر خانہ یہ سب اس کی مجبوری ھے

Sheikh Munir Ahmad 3 months ago

عمران خان کو اس کے نکمے وزيروں مشيروں نے ڈبونا ھے

Chaudhry Riaz Ahmad 3 months ago

InshaAllah

Mohammed Sami Khan 3 months ago

کھانے پینے کی بہت ساری چیزوں کا نہ تو قرضے سے تعلق ھے نہ ہی باہر سے آتی ہیں ہزاروں چیزیں ایسی ہیں جن پر عمران خان کی ٹیم کام کرتی تو آج عوام کو مہنگائی کا سامنا نہ کرنا پڑتا ایک بہت بڑا مافیہا ھے جو سر گرم زمیندار سے چیز لے کر مارکیٹ ڈبل کر کے سیل کرتے ہیں اور لوگوں سے بولتے ہیں عمران خان کی حکومت مہنگائی کرتی ھے باہر سے جو چیز آتی ھے آس پر اگر مہنگائی ھے تو کینسل کر کے کسی اور ملک سے کنٹریکٹ کر سکتے ہیں پر عمران خان کی حکومت نے بھی سوچا ھے دفعہ کریں جس طرح چلتا ھے چلنے دیں.....

Muhammad Naseem 3 months ago

اگر خان صاحب پیشاب بھی کردے یوتھئیے اسے 7up ثابت کرنے کی کوشش کریں گے لھذا بحث کے بجاۓ لعنت🖐🏼 کا آپشن استعمال کرکے جان چھڑاٶ.
نوازشریف .
وہ کاروباری تھا جہاں جاتا تھا کاروبار لانے کی کوشش کرتا تھا
یہ بھکاری ہیں جہاں جاتے ہیں زکوۃ خیرات لاتے ہیں
‏مرغیوں انڈوں کٹوں بھینسوں سے ہوتا ہوا ترقی کا سفر ماشاءالله زکوٰۃ اور صدقہ فطر مانگنے تک آپہنچا تبدیلی کے خواہش مندوں سے پوچھنا تھا اتنی ترقی بہت ہے یا ابھی اور چاہیے ؟🤔

Ali Shan Khan 3 months ago

Bilkul agree nehi hun kun k? Imran khan siyasat main koi aasman say nehi tapka iss ko her chiz ka ilm tha mulki qarza mamlat waghaira.chelo maan laitay hain mahngai hui international level crisis hain .Baqi kon ci chiz drust hai.Law&ordered ki condition daikho construction daikain.koi aik meeting batla dain jiss main iss ki puri kabeena nay awam ko aik din bhi etmad main lainay ki koshsh ki ho.sab daramy aur frauds.

Rizwan Abbasi 3 months ago

بہت اچھا بہت اچھا بہت خوب خان بھائی آپ نے سچی بات کی ہے بہت خوب آپ سچی بات کی ہے

Muhammad Iqbal 3 months ago

No