وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

GNN 4.5K Views
  • 320
  • 10
  • 6

Generating Download Links...

وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

Posted 2 months ago in Politics

سجاد سجاول 2 months ago

اگر آپ میں سے کوئی بھی کسی قسم کے نفسیاتی،سماجی، اور ازدواجی عارضے سے دوچار ہے
تو آپکو بہترین رویوں کی جانب گامزن کرنے کے لیے ہم ہمہ وقت کوشاں ہے
کوئی مخیر حضرات اگر (کاؤنسلنگ) یا (سیشن) لینے کا خواہشمند ہے تو ہمارے پیج پے اپنا رابطہ یقینی بنائیں۔
Visit my page
⬇️⬇️⬇️⬇️
Psychological Zone

M Khurram Bhatti 2 months ago

آپ نے گھبرانا نہیں۔۔
آپ نے پچھتانا نہیں۔۔

صابن مہنگا ھو جائے
تو آپ نے نہانا نہیں

آٹا سبزی مہنگی ھو جائے
تو آپ نے اسے کھانا نہیں

پیٹرول مہنگا کر دوں میں تو
آپ نے کہیں آنا جانا نہیں۔۔۔

میڈیسن مہنگی ھو جائے تو
آپ نے علاج کرانا نہیں

کتابیں کاپیاں سکول کی فیسیں؟
بس آپ نے بچوں کو پڑ ھانا نہیں۔۔

میری کابینہ سب کچھ کھا جائے
آپ نے اس طرف آنا نہیں۔۔۔۔

پی ٹی آئی کے ورکرو ! سن لو
آپ نے کسی بات پر شرمانا نہیں۔۔۔

چور تھیں ساری پچھلی حکومتیں۔۔
اس بیانیے سےآگے جانا نہیں

سچی بات اور فارن فنڈنگ۔۔
کسی کو بھی یہ بتانا نہیں۔۔۔

آپ نے گھبرانا نہیں۔
آپ نے پچھتانا نہیں۔۔

قوم کو لوری دیتے رھنا۔۔
سوئی قوم کو جگانا نہیں۔۔۔

انڈیا کشمیر پر جو بھی کر لے
بارڈر کی طرف جانا نہیں۔۔۔۔

ہم پر امن قوم،، ھم جنگ نہیں چاھتے۔۔۔
اسے دھمکی بھی کوئی لگانا نہیں۔۔

آپ نے گھبرانا نہیں۔۔
آپ نے گھبرانا نہیں۔۔

آپ نے شرمانا نہیں
آپ نے گھبرانا نھی

Sultan Pakhtanyar AS 2 months ago

مہنگائی مکمل D کیی دہ !
خان صاحب ایکسلیٹر پریگدہ 😝

Wahab Khan 2 months ago

Nice

Ahmed Daood Bin Liaqat 2 months ago

Demand for Bheek

M Kmal Afridi 2 months ago

Big news and good news👍👍👍