Will Rafiya be able to run the home without Haris?

GEO TV - Har Pal Geo 393.6K Views
  • 949
  • 15
  • 5

Generating Download Links...

Will Rafiya be able to run the home without Haris?

#GeoTv #HarPalGeo #GeoNetwork #7thSkyEntertainment #AbdullahKadwani #AsadQureshi #Fitrat

Posted 1 year ago in TV & Movies

Aamir Ali 1 year ago

اسلام علیکم
مجھے پتا ہے لوگ مجھے جھوٹا سمجھتے ہیں
مجھے پتا ہے میری پوسٹ کوئی اپروو ہی نہیں کرتا
مجھے پتا ہے لوگ مجھے فروڈ سمجھتے ہیں
کیوں کی سوشل میڈیا ہے ہی سارا فراڈ
لیکن نہ میں کوئی فروڈ کر رہا ہوں نہ کوئی جھوٹ بول رہا ہوں آپ لوگ میرے گھر یہ ہوسپٹل آ سکتے ہیں اور مجھ سے مل سکتے
لوگ مجھے گالیاں بھی دیتے ہیں لیکن ہے پوچھنے کی ذھمت نہیں کرتے کی کیا پریشانی ہے آپ کو اور اس کے بعد رو دیتا ہوں
میں اپنے بارے میں کیا لکھوں کی آپ کو یقین ہو میں ہے نہیں کہتا کی کسی نے میری مدد نہیں کی
بہت سارے لوگوں نے میری مدد کی ہے اللہ تعالیٰ ان کو ہمیشہ خوش رکھے
اور علاج کا سلسلہ بھی اس طرح چل رہا ہے
لیکن ایسا کب تک
میرا تو سب کو پتا ہوگا ابو چوکیداری کرتے ہیں
سب سے بڑا میں ہوں
بھائی بھن چھوٹے ہیں
2014 سے میرا علاج شروع ہوا کیموتھراپی مکمل ہو چکی ہے اب فالواپ ہوتا ہے جس میں کچھ رپورٹس کرواتے ہیں اس کے لئے ہمیں پیسوں کی ضرورت پڑتی ہے
میں زیادہ نہیں کھ رہا جتنی حسب توفیق دی ہو ہماری مدد کر دیں اگر نہ سہی تو دعا کر دیں
اگر کچھ ہو سکے تو بڑی مہربانی ہوگی
میں صحیح کر رہا ہوں یہ غلط مجھے نہیں پتا
اللہ تعالیٰ مجھے معاف کرے
بیشک اس سے بڑا کوئی مددگار نہیں
انشاء اللہ اللہ تعالیٰ سب کچھ ٹھیک کر دینگے
میرا علاج بیت ال سکون کینسر ہوسپٹل کراچی میں ہو رہا ہے ڈاکٹر کا نام غلام حیدر صاحب
اس ہوسپٹل میں کیموتھراپی فری ہے باقی رپورٹس ساری باھر سے کرواتے ہیں
اب میں آپ لوگوں سے زیادہ کیا کہوں انسانیت کے ناتے مدد کر دیں بڑی مہربانی ہوگی
اللہ تعالیٰ سب کو خوش رکھے دعا کیجیے گا ہمارے لئے

Nuriyan Ali 1 year ago

Bhttt alaaa

Malik Imran 1 year ago

God

Iman Fatima 1 year ago

I m nutritional student, all sisters and bro watch my videos and subscribe my channel

https://youtu.be/18EmfUJxCzY