مزاحمت یا مفاہمت نہیں صرف شفاف انتخابات چاہیے، شہباز شریف

GNN • 5 months ago   112     13  •  2.4K Views
Generate Download Links

Click the button to get the download links.

مزاحمت یا مفاہمت نہیں صرف شفاف انتخابات چاہیے، شہباز شریف

Posted 5 months ago in Politics
Comments
Ismail Gulab
Ismail Gulab5 months ago

تو بے غیرت آدمی پھر انتخابی ریفارمز سے بھاگتے کیوں ہو

Kashan Mirza
Kashan Mirza5 months ago

جن کو لگتا کہ شہباز شریف بھاگ رہا ہے۔۔۔ان سے بڑا جاہل اور کوئی نہیں ہو سکتا

Kashan Mirza
Kashan Mirza5 months ago

میڈیا والو۔۔تم لوگوں کو بڑے پیچس لگ گئے ہیں۔۔۔ ابھی تو چیخوں کی آواز بنی گالہ سے بھی آنی ہیں

Saleem Seher
Saleem Seher5 months ago

انتخاب شفاف چاہتے ہیں مگر انتخابی اصلاحات کی طرف آتے نہیں حکومت نے کئی بار دعوت دی انہیں ۔الیکڑونکس ووٹنگ مشین سے خوف زدہ ہیں یہ لوگ ۔۔اپوزیشن ڈرامے بازیوں کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتی ۔۔ایسے غیر سنجیدہ لوگ کیا ملک کو چلائیں گے ۔۔پاکستان کے سیاست دان لوہے لیلن کے بھاو بھی دو تو مرونڈا نہیں ملنا انکا ۔۔
نئی صدی نئے اتحاد نئی دنیا ۔۔پھر پھَٹے پرانے ردی کے کاغذ چلے ہوئے کارتوس پرانے کیوں ۔۔۔
اس ملک کو نئے نظام نئے مخلص پڑھے لکھے سنجیدہ لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔

Mursalin Sajid
Mursalin Sajid5 months ago

تو پھر بھاگتے کیوں ھو؟

Habib Alal
Habib Alal5 months ago

Jhuthe Sare Jhuthe log Sare log Khyal log Inka Bhi Koi Hota Hai