نئے وزیرخزانہ شوکت ترین کےمطابق تحریک انصاف نے حکومت میں آکرمعیشت کابیڑہ غرق کیا۔ دیکھئے

Geo News Urdu 111.6K Views
  • 1.1K
  • 470
  • 80

Generating Download Links...

نئے وزیرخزانہ شوکت ترین کےمطابق تحریک انصاف نے حکومت میں آکرمعیشت کابیڑہ غرق کیا۔ دیکھئے

#GeoNews #ASKKS

Posted 6 months ago in Politics

Umair Khan Saeed 6 months ago

Chaliye dekhty hain ab yeh kon sa maarka anjaam dety hain ab to yeh khud hi is department ky karta dharta ban gaue hain. Let's see what initiatives he will take.

Syeda Zulifqar 6 months ago

حوا کی بیٹی ایک بار پھر ظالموں کے نشانے پر
میری مدد کرو میں شاہ زوار بگٹی کی بیوی ہوں
نواب اکبر بھگٹی خاندان کی بہو نے مدد کی اپیل کر دی
بھگٹی خاندان کی بہو آنکھوں میں ڈر سسکتا لہجہ کانپتے ہونٹوں سے اپنی اور اپنی بچی زندگی کی بھیک مانگ رہی ہے
دیکھے 👇
https://youtu.be/3RuFy5osV80

M Imran Jafar 6 months ago

بندہ کہتاتو ٹھیک ہے لیکن اب دیکھیں کیا عمران خان اس پر بطور وزیرحزانہ اعتماد کر سکے گا یا پھر ترین صاحب اس ملک کو درپیش چنلجز سے نکال سکیں گے

Sharif Baloch 6 months ago

پھلوں کا بادشاہ آنے والا ھے
اور
کھوتوں کا بادشاہ وجیرِ اعجم ھے

CH Shahzad Ahmad 6 months ago

انڈے بدل بدل کر فائیدہ کچھ نہیں ھوا ایک بار مرغی بدل کے دیکھ لیں

Tahir Rajput 6 months ago

امریکہ نے جب عراق پر حملے کیلئے WMD کا ڈرامہ رچایا تو اس وقت کی صدام حسین حکومت کے وزیر اطلاعات سعید الصحف کو روزانہ انٹرنیشنل میڈیا پر دیکھتے تھے.

سعید الصحف اسد عمر کی طرح منہ کا فائر تھا, بس کچھ نہ کچھ بولنا ہے.

ٹیلی ویژن پر آنا ہے بات کوئی ہو یا نہ ہو, جس طرح سعید الصحف نے صدر صدام حسین کو مروایا اسی طرح

اسد عمر بھی عمران خان کو مروائے گا, جہانگیر ترین نے اسد عمر کی وزارت خزانہ سے چھٹی کروائی اب اسد عمر جہانگیر ترین سے گن گن کر بدلے لے رہا.

مہنگائی سے تنگ عوام بے چارے اب بھی چینی 120 روپے کلو ہی خرید رہے ہیں, ڈاکو عمران خان کی حکومت میں چینی کی قیمت واپس 52 روپے پر آتی نظر نہیں آرہی ہے.