جی الیون کے حادثے میں نامزد ملزمان نے عبوری ضمانت کروا لی، وزیراعظم کا واقع کا نوٹس

92 News HD Plus 53.2K Views
  • 1.6K
  • 177
  • 60

Generating Download Links...

جی الیون کے حادثے میں نامزد ملزمان نے عبوری ضمانت کروا لی، وزیراعظم کا واقع کا نوٹس

Posted 9 months ago in Social Issues

Khan Muhmmad Tanoli 9 months ago

یہ ملک تو صرف امیروں کا یہاں عریبوں کے کئے سوائے زلالت رسوائی اور موت کے علاوہ کچھ نہی
چار بندے اس حرامزارے نے عرور تکبر اور طاقت کے نشے میں کچل دیئے اور اس کی ماں کہتی ہے کے یہ الزام ہے اور ساتھ میں یہ فرماتی ہے ایسا تو اکٿر ہو ہی جاتا ہے تاش کے اس درندے کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو
رہی سہی کسر تو عدالت نے پوری کر دی گرفتاری سے قبل ضمانت
محتصر بات جو ہم 80۔۔% لوگوں کے دماع میں نہی بیٹھتی ہو یہ کے نہ کھبی عریب کو انصاف ملے اور بنہ ہی اسکی امید رکھو
اسکی زندہ مٽال نقیب اورکوئٹہ والے پولیس افسر کی ہے جسکو پوری دنیا نے دیکھا لکین جج کو نظر نہی آیا
اور نہ ہی ان کو انصاف ملے
آٹھو میری دنیا کے عریبوں کاہے امرا کے درو و دیوار گرا دو
جس کھیت سے میسر نہ ہو دہکھان کو روزی اس کھیت کے حوشہ گندم کو جلا دو

Zaheer Khan 9 months ago

پاکستانی جج اور انکا نام نہاد قانون امیروں کی جوتیوں کے نیچے اور امیروں کی جیبوں میں پایا جاتا ہے 😠👎

Javed Iqbal 9 months ago

نوٹس کیا سمجھو کیس خراب

Mohmmad Yasin 9 months ago

قوم عدالتی. نظام. سے. مایوس. ہیں اگر کچھ کہیں تو عدالتوں کی تو ہین کی دفعہ لگے گی کیونکہ سچ کڑوا لگتا ہیں

Muhammad Safdar 9 months ago

جج سے یہ تو پوچھنا چاہیے تھا کہ چار بندے قتل ہو گئے ہیں بس جی صاحب نے کہا جی آپ جائیں جی بہت مہربانی ہوگی آپ کی عدالت آئیں اب آپ کو دعوت دینے کی ضرورت نہیں ہوگی چار بندے اور بیمار دی ہم آپ سے پوچھیں گے نہیں

Sohail Tenoli 9 months ago

چار بندے مارنے کے بعد بھی کشمالہ طارق کے بیٹے اور ڈرائیور کو ضمانت مل گئی، شکریہ پاکستان نظام عدل!

Iftikhar Ahmed 9 months ago

انصاف میں سب سے سے بڑی رکاوٹ یہ جج ھیں ایک امیر زادے نے چار بندے مار دیے تو جج صاحب نے بچاس ھزر میں زمانت منظور کرلی اور ایک غریب آدمی کسی چھوٹے موٹے کیس میں ساری ساری زندگی جہل میں گزار دیتے ہیں

Hasan Ibd 9 months ago

Banana republic pakistan , all poor have no right to live . only kanjaar have the right to rule.

Akhtar Hussain 9 months ago

ان عدلتوں نے پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا امیروں کیلے جیل نہی ہے صرف غریبوں کیلے جیل ہے. لعنت اس طرح کے عدلتوں پر

Ansar Hayat Awan 9 months ago

ہمارے ملک میں کبھی کسی غریب کو انصاف نہیں ملتا