چترال: وادی کیلاش کا نوجوان پبلک سروس کمیشن امتحان پاس کرگیا

HUM News 34.6K Views
  • 1.4K
  • 45
  • 14

Generating Download Links...

چترال: وادی کیلاش کا نوجوان پبلک سروس کمیشن امتحان پاس کرگیا

Posted 3 months ago

M Adnan Khan Jumwani 3 months ago

۔۔۔۔۔۔۔ انصاف کی تلاش ۔۔۔۔۔۔وزیراعلٰی پنجاب کے آبائی علاقہ ضلع ڈیرہ غازی خان کے قصبہ کالا میں کچھ دن پہلے ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا کہ ایک سادہ لوح انسان اپنی تندرست زوجہ کو لے کر دونوں اپنے دلوں میں نرینہ اولاد کی حسرت لئے سفارشات اور رشوت کے بل بوتے پر سرکاری جاب کرنے والی بدکردار اور درندہ صفت لیڈی ڈاکٹر طاہرہ فیض کے کلینک پر ڈلیوری کے لیے تشریف لائے تو چیک کرنے کے بعد پیسے کی لالچ میں آکر اس درندہ صفت طاہرہ فیض نے کہا کہ کیس نارمل ہے اس لئے میں ڈیلیوری کر دیتی ہوں اسی دوران غلط ٹریٹمنٹ اور ایکسپیری انجیکشن لگانے کی صورت میں ماں اور پیٹ میں ہونے والا پھول جیسا بیٹا اس دنیا سے چل بسے پھر اس کے بعد یہ درندہ صفت لیڈی ڈاکٹر طاہرہ فیض اپنے آپ کو بچانے کے لیے مختلف جھوٹ بول کر ورثاءکو کہنے لگی کہ آپ کے مریض کی حالت تشویشناک ہے اس لیے آپ اپنے مریض کو ضلع ڈیرہ غازی خان کے ہسپتال لے جائیں اور جو ٹریٹمنٹ چل رہی ہے وہ ساتھ چلتی رہے اس کے بعد اس درندہ صفت طاہرہ فیض نے ورثاءکے ذریعے فوت شدہ ماں کو ایک گھنٹے کے بعد اپنی کلینک سے ڈیرہ منتقل کرا دیا جب ورثاء ڈیرہ ہسپتال پہنچے تو ڈاکٹر نے چیک کرنے کے بعد کہا کہ زچہ و بچہ کی دو گھنٹے سے ڈیتھ ہوچکی ہے۔۔۔۔ اپنے اندر دل رکھنے والا انسان تھوڑا سا تصور کرےکہ کتنا بڑا ظلم کیا اس درندہ صفت طاہرہ فیض نے کہ پہلے 2 جانوں کو قتل کیا اور پھر ایک بے جان جسم کو ڈی جی خان تک دھکے دلواتی رہی۔۔۔ پھر ہمارے معاشرے میں بے حسی کا عالم یہ ہے کہ جب اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے صحافی برادری سے مطالبہ کیا گیا تو انہوں نے علاقہ کے سرداروں کے منع کرنے پر اس واقعہ کے خلاف آواز اٹھانے سے انکار کردیا اب اہل علاقہ اور ورثاء وزیراعلی پنجاب سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے اس بد کردار اور درندہ صفت طاہرہ فیض کوعوام الناس کےمال وجان کی حفاظت کی خاطرسرکاری نوکری سےبھی خارج کیا جائے اور اس کا مصنوعی کلینک بھی سیل کیا جائے اور غیور صحافی برادری سے بھی مطالبہ ہے کہ عوام الناس کے مال و جان کی حفاظت کی خاطر اس واقعہ کے خلاف آواز اٹھانا آپ کااخلاقی فریضہ ہےاگرآوازنہ اٹھائ توآپ بھی اس ظلم میں برابرکےشریک ہونگے۔۔۔

Syed Abdul Rashid 3 months ago

Congratulations Boy

Mano Khan 3 months ago

Mash allah

Umar Usman 3 months ago

ماشاءاللہ

Raja Dilpazir 3 months ago

Congratulations

Wahab Khan 3 months ago

Nice

Mumtaz Ali 3 months ago

Congratulations

Muhammad Riaz 3 months ago

FIRST.SALUTE.YOING.MAN

Raima Ali 3 months ago

ماشاءالله

Noman Qureshi 3 months ago

congratulations