حقیقت الحاد و ملائیت قسط نمبر 2

ALLAH Wala
ALLAH Wala 13.4K Views
  • 289
  • 387
  • 36

حقیقت الحاد و ملائیت قسط نمبر 2۔ الحاد کے دعویداروں کے الزامات کے دندان شکن جوابات اور جواب طلب چیلنجز۔
ملحدین کا کہنا ہے کہ کیا تمہارے نبی نے نہیں کہا تھا کہ سورج زمین کے گرد چکر لگاتا ہے؟ ملحدین کا قرآن کے چیلنج میں سورت لے آنے کا دعوی جس کا ملحدین کو زلیل و رسوا کر دینے والا جواب۔ اگر دنیا کے کسی الحاد کے دعویدار میں غیرت کی ایک رائی بھی ہے تو وہ اپنے اعتراضات کے جوابات سن لے اور ہمارے چیلنجز کا جواب ضرور دے۔ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ملحدین کے منہ پر ماریں اور ان سے جواب طلب کریں۔ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور پیج کو ضرور لائک کریں

Posted 2 years ago in ENTERTAINMENT