رمضان المبارک اللہ تعالی کا پاکستان پر احسان ہے

رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کا پاکستان پرا حسان ہے۔
عزیز بچو روزے اللہ کی طرف سے تم پر فرض کیے گئے ہیں۔ یہ تقوی کے حصول کا ذریعہ ہیں۔ یہ نیکیوں کا ایک پیکج ہے۔
پاکستان صرف اللہ کی رحمت سے چل رہا ہے۔ یہاں پر پئین سے لے کر پرائم منسٹر پر کرپسشن کے الزامات ہیں۔ لیکن پھر بھی یہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے وجہ اس کی یہ ہے اس ملک میں نبی اقدس صلی اللہ علیہ وسلم پر درودوسلام بھیجا جاتا ہے۔ یہاں پر رمضان کا احترام کیا جاتا ہے۔ والدین کا یہاں پر احترم کیا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے پاکستان قائم ہے۔
محمد حامد سعید بھٹی پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول بن باجوہ کا طلبا سے خطاب

Posted 1 year ago in OTHER