Address of Muhammad Aslam Nawab at Parents Day in GHS Ban Bajwa

محمد اسلم نواب چیئرمین یونین کونسل بن باجوہ نے یوم والدین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا یہ گورنمنٹ ہائی سکول بن باجوہ کا اعزاز ہے کہ اس کے طلبا پاکستان بھر اعلیٰ عہدوں پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں
انہوں نے کہا جس طالب علم نے محمد حامد سعید بھٹی جیسے اعلیٰ ایڈمن سے بھی نہیں پڑھنا وہ بڑا ہی بد نصیب شخص ہے۔
انہوں نے گورنمنٹ ہائی سکول کے غریب طلبا کو یونیفارم دینے کا اعلان کیا
اس تقریب کے مہمان خصوصی عزت مآب شیخ الطاف حسین ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ایجوکیشن ضلع سیالکوٹ تھے

Posted 1 year ago in OTHER