what a beautiful way of welcome

گورنمنٹ ہائی سکول بن باجوہ کی ننھی طالبات نے یوم ولدین کی تقریب میں بڑے ہی خوبصورت انداز میں مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ اس شاندار پرفارمنس کا سہرا حصہ پرائمری کی فیمیل اساتذہ کے سر ہے۔ زبردست
اس تقریب کے مہمان خصوصی عزت مآب شیخ الطاف حسین ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ایجوکیشن ضلع سیالکوٹ تھے

Posted 9 months ago in OTHER