یہ وطن تمھارا ہے تم ہو پاسبان اس کے :ملی نغمہ:

یوم والدین کی تقریب میں گورنمنٹ ہائی سکول بن باجوہ کے تین طلبا نے ملی نغمہ"
یہ وطن تمھارا ہے تم ہو پاسبان اس کے" بڑے دلنشین انداز میں پیش کیا۔
اس تقریب کے مہمان خصوصی عزت مآب شیخ الطاف حسین ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ایجوکیشن ضلع سیالکوٹ تھے

Posted 10 months ago in OTHER