حسن مجید کی آواز میں خوبصورت نعت شریف

یوم والدین کی تقریب میں گورنمنٹ ہائی سکول بن باجوہ کے طالب علم حسن مجید نےحضور اقدس صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان اقدس میں بڑے ہی دلنشین انداز میں ہدیہ عقیدت پیش کیا۔
اس تقریب کے مہمان خصوصی عزت مآب شیخ الطاف حسین ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری ایجوکیشن) ضلع سیالکوٹ تھے

Posted 12 months ago in OTHER