Recitation of the Holy Quran at Parents Day

گورنمنٹ ہائی سکول بن باجوہ کے ہو نہار طالب علم کی دلنشین آواز میں یوم والدین کی تقریب میں تلاوت قرآن مجید
اس تقریب کے مہمان خصوصی عزت مآب شیخ الطاف حسین ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ایجوکیشن ضلع سیالکوٹ تھے

Posted 1 year ago in OTHER