محمد انور ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائمری سکول عیس پور کا اپنی ریٹائرمنٹ پر خطاب

محمد انور ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائمری سکول عیس پور نے اپنی ریٹائرمنٹ کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی سروس کا آغاز ایسے ہی کیا تھا جیسا کہ کوئی درویش کہیں سے آ کر ڈیرہ لگا لیتا ہے۔

Posted 1 year ago in OTHER