عمر فاروق اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر چونڈہ کا ٹیچر کی ریٹائرمنٹ کی تقریب سے خطات

عمر فاروق اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر چونڈہ نے محمد انور ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائمری سکول عیس پور کی ریٹائرمنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ " محمد انور بڑے ہی کمیٹڈ ٹیچر تھے ان کے طلبا کی ہینڈ رائٹنگ بہت شاندار ہوتی تھی۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسیر پسرور نے ایک دفعہ ان کے سکول کا وزٹ کیا اور کہا اس سکول میں ہیں تو میٹرک پاس ٹیچر لیکن بہت ہی محنتی ہیں اور ان کی پرفارمنس قابل تقلید ہے۔

Posted 12 months ago in OTHER