بہتر معیشی پالیسیوں کے ثمرات... - Pakistan Tehreek-e-Insaf

Pakistan Tehreek-e-Insaf • 5 months ago   2K     120  •  48.4K Views
Generate Download Links

Click the button to get the download links.

بہتر معیشی پالیسیوں کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں، مسلم لیگ ن کے سپورٹرز اب وزیراعظم ⁦‪عمران خان‬⁩ کے پالیسیوں سے مطمئن، آئندہ مسلم لیگ ن کے جگہ پی ٹی آئی...

Posted 5 months ago in Politics
Comments
Muhammad Waqas Chaudhary
Muhammad Waqas Chaudhary5 months ago

حکومت کی تین سال کی کار کردگی کی فوٹوکاپی
جس نے 3 سال میں آٹے کا تھیلا 700 سے بڑھا کر 1300 تک پہنچایا
55 کی چینی 110پر پہنچائی،
140 کا گھی 320 پر پہنچادیا،
65 کا لیٹر پیٹرول 120پہنچایا
55 ہزار کا تولہ سونا 1 لاکھ 20 ہزار پر پہنچایا
102 کا ڈالر 170 پر پہنچایا
موٹرویز پر 100 روپے کا ٹیکس 350 پر پہنچایا
ڈاکخانے کا 20 والا پارسل 80 پر پہنچایا
بجلی کی 8 روپے یونٹ 20 پر پہنچائی
گیس کی 110 روپے فی ایم ایم بی ٹی 450 پر پہنچائی۔
دوائیوں کی قیمت میں 500% تک کا اضافہ!
اس حکومت نے بے شرمی کی ساری حد پار کردیں۔عمران نیازی نے قسم کھائی ہے کہ اگلے دو سال بھی کام کرنے کے بجائے پچھلوں کو روتے رہے گے تھوڑا سا لکھا ہے لکھنے کو تو بہت کچھ ہے
پھر بھی ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان

M Tariq
M Tariq5 months ago

میں نے پی ٹی آئی کو ووٹ بھی دیا اور سپورٹ بھی کیا ھے لیکن
1 کرپشن عروج پر ہر نوکری کے سکیل پر 1 لاکھ
2 مہنگائی 100فیصد ھر چیز کی ریٹ ڈبل
3 دوائی 500 فیصد مہنگا
4 سرکاری محکموں میں سٹاف ناپید بشمول ہسپتالز
5 سفارتکاری 0 فیصد
اگر ایسا ایسا تبدیلی ھے تو واقعی سچ ھیں

Fayaz Janwari Zawar
Fayaz Janwari Zawar5 months ago

عمران خان نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا سب غریب مہنگائی کی وجہ سے مار دیے 16 ھزار غریب مزدورو کو نوکریون سے برطرف کیا کتا مر بے نہی رھا وزیراعظم

Noshaba Butt
Noshaba Butt5 months ago

میری دوست بھی ایسی پوسٹ کیا کرتی تھی
اللّہ
بخشے کِسی نے گولی مار دی

عینی بٹ
عینی بٹ5 months ago

شاہد خاقان عباسی اسلام آباد ائیرپورٹ پہ موجود. ہر آنے والے امریکی کی پتلون کو غور سے دیکھ کے کہتا ہے میرے والی👖 ایسی ہی تھی😭

Ali Hassan
Ali Hassan5 months ago

عمران خان لوگوں کی آخری امید تھا مگر مہنگائی نے ن لیک اور پپل پالٹی کی حکومت کی راہیں ہموار کر دی ہیں

Abrar Ulhaq
Abrar Ulhaq5 months ago

واہ بغیرتوں واہ پی ٹی آئی والوں تمہاری کامیابی بس یہی ہے کہ تین سال بعد تمہارا ایک ووٹ زیادہ ہوگیا ہے کچھ شرم کرو

Muhammad Yasir
Muhammad Yasir5 months ago

ایک بندے کا پلانٹڈ انٹرویو ہے اس کی باڈی لینگویج سے پتہ چل رہا ہے کہ وہ کتنا مطمئن ہے اور ادھر 99 فیصد کمنٹس پڑلو کہ عوام کیا چاہتی ہے۔۔۔

Muhammad Waqas Chaudhary
Muhammad Waqas Chaudhary5 months ago

خان صاحب نمک سستا رہ گیا ہے اسکا بھی نوٹس لیں

Muhammad Ibrahim
Muhammad Ibrahim5 months ago

نالائق سٹوڈنٹ جو باتیں سکھائ گئی تھیی پوری طرح یاد نھیی کی تھی