[اچھا وقت آ نہیں رہا اچھا وقت... - Pakistan Tehreek-e-Insaf

Pakistan Tehreek-e-Insaf 244.4K Views
  • 19.6K
  • 4K
  • 439

Generating Download Links...

[اچھا وقت آ نہیں رہا اچھا وقت آگیا ہے]

وزیر اعظم عمران خان نے جیسے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ کچھ وقت لگے گا لیکن ملکی معیشت مستحکم اور مضبوط ہو جائے گی,...

Posted 11 months ago in Politics

Muhammad Azam Chatha 11 months ago

نہ تے تنخواہ ودھی اے نہ بجلی دا بل گھٹیا اے۔میں کیویں من لوکاں کہ تسی ٹھیک آندے او

Khalid Afridi 11 months ago

وقت ضرور لگتا ہے مگر انشاء اللہ اس بندے میں یہی کمال ہے کہ یہ اپنا صد نہیں چھوڑے گا ۔ ملک بدلے گا

Ahmad Talha 11 months ago

ہندؤوں کا بھگوان اور P.T.I کا کپتان دونوں ہی جھوٹے ہیں۔
لیکن یہ بات وہاں ہندؤ نہیں مانتے۔
اور یہاں یوتھیے نہیں مانت

Wajid Ali 11 months ago

Ghareb bokha mar rha h yeh log sirf baten krne par waqt nikal rhe hn

Sheikh Kashif 11 months ago

Mahgae ka rona rony walo aj tm asal rate pr kha rahy ho aj sy phaly sabcit pr thay
Gjareb ho hy jic k pass tach mobile nhe tm sab tu ayash ho tum hari ayashi mahgi ho gae hy , is leye apny ap ko ghareb ke catagari sy nikalo or ayash ke catagari dalo , ab sedi baat no bakwas patwariyo.

Wakeel Khan 11 months ago

اگر معیشت مستحکم ھوئ ھے تو پھر اٹا چینی اور گھی مزید کیوں مہنگی ھوئ۔

Rehan Ideal 11 months ago

mulk to Musharraf daor main us waqt bhi tarraqi kar tha jab dollar 60 ka tha. mafia control ho nahi rahi Khan Sahab se, mulk kya khaak tarraqi karey ga. 😠

Shaheen Farooqi 11 months ago

آپ میں سے جتنے لوگ عمران پر تنقید کر رہے ہیں ذرا پاکستان سے باہر نکل دیکھیں کے پاکستان کی کتنی عزت بھڑتی جا رہی ہے اصل میں یہ پٹواری اس سوچ میں تھے عمران نے ناکام ہو جانا ہے لیکن اب معاملہ تھیک ہوتا جا رہا اب ان کی سمجھ میں ہی نہیں آرہا کے کیا کریں ۰ تو میں ان کو مشورہ دونگا کے وہ پاکستان سے پیار کریں حکمران یا لیڈر تو آتے جاتے رہیں گے لیکن ہمارا پاکستان یہیں رہے گا اور سوچنا شروع کریں کے ہم اپنی آنے والی نسلوں کو کیسا پاکستان دے کر جائیں گے

Ali Sami 11 months ago

also the inflation rate keep increasing.