Jamia Urwa-Tul-Wusqa - 1283549998454780

Download MP4 SD 2.7MB
  • QR code for mobile device to download SD video

"جس تحریک کی بنیاد میں عاشورہ جیسا مکتب ہو اس تحریک کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔"
#مہدویت

*ولایت پروفیشنلز کنونشن*

اس کنونشن کا سب سے منفرد اور ممتاز سیگمنٹ شب شھدا
《شب_شہدا کی خصوصیات》

◇شہداء اسلام کو خراج تحسین
◇ شہدا اسلام کے وصیت نامے
◇ ترانہ شہادت
◇شہدا کی زندگیوں پر مشتمل ڈوکومینٹریز
◇-شہدا سے تجدید عہد
◇انقلابی نوحے
◇خصوصی شرکت : سید علی دیپ رضوی

■ خصوصی ارشادات بعنوان فلسفہ شہادت: استاد محترم سید جواد نقوی حفظ اللہ

تاریخ :23-24 فروری 2019

بمقام:مسجد بیت العتیق ،جامعہ العروتہ الوثقی لاہور
داعی : متعہد یونیورسٹی طلباء
فروری 23,24 🌹
2019🌹

بقام: مسجد بیت العتیق جامعہ عروۃالوثقٰی لاہور

* زیر سرپرستی :
فرزند انقلاب آغا سید جواد نقوی (حفظه الله)

موضوع : مہدویت عالمی نظام عدالت

ہم تمام شعبہ تعلیم سے تعلق رکھنے والے، دانشگاہوں کے جوانوں کو شرکت کی دعوت دیتے ہیں.

داعی: متعہد یونیورسٹی طلباء

Posted 4 months ago in OTHER