کل بجٹ پیش ہوگا،اہم ٹارگٹس پر اب تک حکومت اور آئی ایم ایف میں اتفاق نہیں ہوسکا

Geo News Urdu 139.8K Views
  • 648
  • 28
  • 6

Generating Download Links...

کل بجٹ پیش ہوگا،اہم ٹارگٹس پر اب تک حکومت اور آئی ایم ایف میں اتفاق نہیں ہوسکا

#GeoNews #ASKKS

Posted 6 months ago in Politics

Fahimchan Muhammad Fahim 6 months ago

عمران خان کی حکومت نے قرض تو بہت زیادہ لیا مگر عوام کے لٸے نہیں بلکہ فوجی حکمرانوں کے لٸے عوام پر مہنگاٸی ذیادہ کر دی۔

اب تو سمھج جانا چاٸیے کہ یہ عوام کے ووٹوں سے نہیں آیا ۔
یہ اور اس کے چمچہ صرف ن لیگ کے پیھچے پرے ھیں ملک کا ستیا ناس کردیا اور جواب مانگو تو ن لیگ چور ھے۔
اپنی کار کردگی زیرو ھے انکی اور انکو پتا ھے کہ ھمارہ کوٸی کچھ نھیں بگھار سکتا کیونکہ فوج ساتھ ہے

جب تک فوج سیاست سے نھیں نکلے گی ایسا ھی چلے گا۔

فوجی جرنل کا مدت ملازمت پوری ھوتی ھے ۔
وہ ملک کو لوٹنے کے لیۓ دوبارہ رک جاتا ھے۔

فوج کا کردار کیا ھے ۔
صرف عوام کا پیسہ کھانا ۔
1947
سے اب تک کیا کیا بنگلہ دیش کو علیحدہ کیا آج وہ آپ سے آگہ ھے۔
فوج جنگ کے لٸے ھوتی ھے۔
ھماری فوج کے جرنل کرنل میجرز کو اتنی مراعات دی جاتی ھے کہ وہ ڈرپوک ھو گۓ ھیں۔کہتے ھیں کہ ھم امن چاہتے ھیں۔
فوج امن کے لیۓ نھیں دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیۓ ھوتی ھے۔نہ کہ دشمن کے سپاٸی کو چاۓ پلانے کے لیۓ۔

Muhammad Muhammed 6 months ago

Man leya pakisat ya kabe apno ka nehen hota he ya ghro ka he men leya fazol makhent karaha he lungo pakistan keleya Allah khafez

Syed Hassan Jaan 6 months ago

ہم تو مزاق سمجھ رہے تھے یہ واقعی پاکستان کا بجٹ آئ ایف ایف بناتا ہے۔

Shagufta Rehman 6 months ago

Uff

Lala Khan 6 months ago

‏فردوس عاشق حيوان 🦍کیلئے آئیںندہ ہر اسٹوڈیو میں علیحدہ پنجرہ بنوایا جائے - 😎😂